لاہور: مسلم لیگ ن کے سربراہ اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی رہائش گاہ کی تزئین و آرائش شروع کر دی گئی۔
ذرائع کے مطابق رہائش گاہ کے اندرونی اور بیرونی حصے کو تین سال بعد پینٹ کیا جا رہا ہے۔ سیاسی حلقے جاتی امرا کی تزئین و آرائش کو نواز شریف کی پاکستان واپسی سے جوڑ رہے ہیں۔