چیف جسٹس جسٹس عمر عطا بندیال – فوٹو: سپریم کورٹ کی ویب سائٹ اسلام آباد: 100 سے زائد ممتاز ماہرین تعلیم اور سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کو ایک کھلا خط لکھا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ان اقدامات کی قانونی حیثیت کا تعین کرنے میں کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے۔ ..