بھارتی سپریم کورٹ کے حکم پر مسلمان صحافی محمد زبیر کو گزشتہ ماہ سوشل میڈیا پر مذہبی عقائد کی توہین کے الزام میں حراست میں لینے کے بعد جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔