آپ نے عمران ریاض کو مخاطب کر کے کہا کہ تمہارا لیڈر عمران خان جب مر جائے گا تو اس کا نام لینے والا کوئی نہیں ہوگا، یہ آپ کی غلط فہمی ہے، عمران خان کا نام قیامت تک یاد رکھا جائے گا، دنیا ظالموں، بادشاہوں اور فاتحین کو بھول جاتی ہے لیکن بہادروں کو نہیں بھولتی۔
آپ نے عمران ریاض کو مخاطب کر کے کہا کہ تمہارا لیڈر عمران خان جب مر جائے گا تو اس کا نام لینے والا کوئی نہیں ہو گا،
— Wahab Khan (@Itx_Wahab123) March 5, 2025
یہ آپ کی غلط فہمی ہے، عمران خان کا نام قیامت تک یاد رکھا جائے گا،
دنیا ظالموں، بادشاہوں اور فاتحین کو بھول جاتی ہے لیکن بہادروں کو نہیں بھولتی، آفتاب اقبال pic.twitter.com/wLfVPlFWkk





