احتجاج میں جاں بحق کارکن کے گھر بشریٰ بی بی کی آمد، : “میں شہادتوں کی وجہ سے تکلیف میں تھی، میں بھاگنے والی عورت نہیں ہوں، ڈی چوک پر میں بالکل اکیلی تھی، سب مجھے چھوڑ کر چلے گئے، میں وہاں سے نہیں ہٹی کیونکہ خان نے کہا تھا، میری گاڑی پر سیدھی فائرنگ کی گئی، پٹھان ہمیشہ غیرت مند رہے ہیں” بشری بی بی