“9مئی سے پہلے پنجاب/پختونخوا اسمبلی کے الیکشن نہیں کرائے گئے، جنوری میں اسمبلیاں تحلیل ہوئیں، اپریل میں الیکشن ہونے تھے جو نہیں ہوئے، ن لیگ نے اسمبلی کی تحلیل کو تسلیم کیا، محسن نقوی کو نگران وزیراعلیٰ لگایا، آئین پر تب بھی عمل نہیں کیاگیا” -محمد زبیر کا جاوید لطیف کو جواب