Tweets

مریم نواز مخالف کی ہستی ہی ختم کردینا چاہتی ہے، وہ نوجوان کو کہتی ہے کہ احتجاج نہ کریں، ان کی لگائی گئی رکاوٹیں دور نہ کریں، اپنا حق نہ مانگیں جو آئین ان کو دیتا ہے۔ نوجوان کا مسئلہ ہی یہی ہے کہ وہ کہتا ہے کہ جس کو ہم ووٹ ڈالیں، وہی اقتدار میں آئے، فارم 47 والے نہ آئیں۔ کاشف عباسی

34Points

What's your reaction?

Leave A Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *