Tweets

“قانون کے مطابق احتجاج کرنا ہر شہری کا بنیادی حق ہے جو کوئی نہیں چھین سکتا۔ اگر دفعہ 144 لگی بھی تھی تو آپ مظاہرین کے خلاف صرف اتنی طاقت استعمال کر سکتے ہیں جتنا ضرورت ہو، فائرنگ، شیلنگ یہ غلط ہے۔ حکومت نے موٹرویز بند کر کے بہت بڑی غلطی کی جو ان کے گلے پڑے گی۔”جہانگیر جدون

32Points

What's your reaction?

Leave A Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *